ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور ہماری تازہ ترین اپڈیٹس فوراً حاصل کریں
شروع میں اس کا نام پیامی تھا جو مئی 1978ء میں تبدیل کر کے ساتھی کر دیا گیا۔ کلیم چغتائی رسالے کے شریک بانی اور پہلے مدیر تھے۔
ساتھی میں موجود مواد بچوں کی اُردو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ انھیں مختلف طریقوں سے معلومات بھی فراہم کرتا ہے۔ اسی لیے اساتذہ ساتھی کو بچوں کی معلومات میں اضافے کے علاوہ ان کا شوق مطالعہ بڑھانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔
مزے دار اور دل چسپ کہانیاں، نظمیں اور مضامین