ادبِ اطفال کے 75 سال: 21 ویں صدی میں بچوں کے اردو رسائل
1990ء سے قبل بچوں کے ادب کی جو اڑان تھی وہ بتدریج کم ہونے لگی اور پھر سن 2000ء کے بعد دنیا جس تیزی کے ساتھ تبدیل ہوئی شاید ہی اس کا اندازہ کسی نے لگایا ہو۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے انقلابات کے ساتھ ساتھ سیاسی طور پر بھی پوری دنیا متاثر ہوئی۔ ہمارے پڑوسی […]