ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور ہماری تازہ ترین اپڈیٹس فوراً حاصل کریں
محمد شعیب شعبہ تاریخ جامعہ کراچی کے طالب علم ہیں۔ 2023 سے ساتھی کا حصہ بنے اور مختلف ذمہ داری نبھائی۔ مارچ 2025 سے ساتھی کے شعبہ سرکولیشن و مارکیٹنگ کی نگران ہیں۔ موجودہ مصروفیات بطور ویب سائیٹ اینالسٹ فری لانسنگ کررہے ہیں۔ ان زمہ داریوں کے علاوہ سیر و سیاحت کا شوق بھی رکھتے ہیں۔