ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور ہماری تازہ ترین اپڈیٹس فوراً حاصل کریں
محمد ولید چندریگر کمپیوٹر سائنس میں بیچلر کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ وہ ادارے میں بطور آئی ٹی اسسٹنٹ خدمات انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے 2023 میں “ساتھی” کے ساتھ اپنا تخلیقی سفر شروع کیا۔
اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ وہ ہر ماہ قارئین کو “سلسلہ: ملکوں ملکوں کی سیر” کے ذریعے دنیا بھر کی سیر پر لے جاتے ہیں۔ ان کی تحریریں نہ صرف معلوماتی ہوتی ہیں بلکہ قاری کو دلچسپی کے ساتھ باندھ لیتی ہیں۔