ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور ہماری تازہ ترین اپڈیٹس فوراً حاصل کریں
کعب حسن صدیقی ڈاؤ یونیورسٹی سے ہیلتھ مینجمنٹ کے طالب علم ہیں۔ 2023 میں ماہ نامہ ساتھی کا حصہ بنے۔ ساتھی کے مختلف شعبوں میں کام کیا ہے۔ مارچ 2025 سے شعبہ آئی ٹی کے انچارج کے طور پر زمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ ان کا من پسند مشغلہ کتب بینی ہے۔