!باخبر رہیں

ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور ہماری تازہ ترین اپڈیٹس فوراً حاصل کریں

ہمارے بارے میں

ماہ نامہ ساتھی

ماہ نامہ ساتھی کئی دہائیوں سے اردو ادب کے افق پر ایک روشن ستارے کی مانند چمک رہا ہے۔ اپنے باقاعدہ اور مسلسل اشاعت کے ساتھ، یہ رسالہ نہ صرف معیاری اور منفرد مواد فراہم کرتا ہے بلکہ قارئین کے ذوقِ ادب، علمی شعور، اور فکری افق کو وسعت دینے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ادب، معاشرت، ثقافت، فنونِ لطیفہ اور تاریخ جیسے موضوعات پر مبنی مضامین نہ صرف قارئین کی دلچسپی کا سامان مہیا کرتے ہیں بلکہ انھیں زندگی کے مختلف پہلوؤں پر سوچنے اور سمجھنے کی نئی راہیں بھی دکھاتے ہیں۔ اس کی تحریریں معاشرتی شعور کو اجاگر کرتی ہیں ۔

ماہنامہ ساتھی کا دائرۂ قارئین انتہائی وسیع اور متنوع ہے۔ طلبہ، اساتذہ، ادباء، شعراء، دانشور اور عام قارئین — سبھی اس کے قاری ہیں، جو اردو زبان اور ادب اطفال سے محبت رکھتے ہیں۔ اپنے اعلیٰ ادبی معیار اور ثقافتی خدمات کے باعث ماہ نامہ ساتھی ادب اطفال کا ایک معتبر حوالہ ہے۔

ملیئے ماہ نامہ ساتھی کی ٹیم سے

محمد اویس منیر

مدیر ماہ نامہ ساتھی

حمزہ علی خان

مارکیٹنگ

طحہ انس

مارکیٹنگ

حماس شمسی

آئی ٹی

محمد شعیب

نگراں مارکیٹنگ

اسید گوندل

مجلس ادارت

عاذب اعزاز خان

مجلس ادارت