ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں اور ہماری تازہ ترین اپڈیٹس فوراً حاصل کریں
عاذب اعزاز خان جامعہ کراچی میں پبلک ایڈمسٹریشن کے شعبہ میں زیرِ تعلیم ہیں۔
گزشتہ کئی سالوں سے شعبہ تعلیم و تربیت سے وابستہ ہیں اور عثمان پبلک اسکول سسٹم میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
ماہ نامہ ساتھی میں شعبہ مجلسِ ادارت کی ذمہ داری ہے۔
اردو ادب سے پرانا اور انتہائی گہرا تعلق ہے۔ اسلام اور تاریخ کے مطالعہ میں بھی خاصی دلچسپی رکھتے ہیں۔